رمضان پیکج سے پاکستان بھر کے لاکھوں نادار خاندانوں کو ریلیف حاصل ہو گا ، وزیر اعظم
اس اقدام سے قومی وحدت میں اضافہ ہو گا اور معاشرے کے کمزور طبقات معیار زندگی بہتر بنانے کے حکومتی عزم کا اظہار ہوتا ہے۔


وزیراعظم کے بیس ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کو ملک بھر کے لوگوں نے بڑے پیمانے پر سراہا ہے۔
توقع ہے کہ اس پیکج سے جو رمضان المبارک کے لئے سب سے بڑے پیکج میں شامل ہے۔
پاکستان بھر کے لاکھوں نادار خاندانوں کو ریلیف حاصل ہو گا ، پیکج کا مقصد تقریباً چالیس لاکھ مستحق خاندانوں کی مدد کرنا ہے جس سے تقریباً دو کروڑ افراد کو فائدہ حاصل ہو گا۔
اس پیکج میں گزشتہ سال کے سات ارب روپے کے امداد کے ایک سو چھیاسی فیصد کا نمایاں اضافہ کیا گیا ، سیاستدانوں، معاشی ماہرین، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے حکومت کے اس اقدام کی بھرپور تائید کی ہے۔
اس اقدام سے قومی وحدت میں اضافہ ہو گا اور معاشرے کے کمزور طبقات معیار زندگی بہتر بنانے کے حکومتی عزم کا اظہار ہوتا ہے۔
کارکنوں، کسانوں، مزدوروں اور کم آمدنی والے ملازمین نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ امداد سے ماہ مقدس کے دوران معاشی بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔
امدادی پیکج رمضان کے پہلے دس دنوں میں تقسیم کیا جائے گا ، ایک خاندان کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پانچ ہزار روپے دیئے جائینگے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago





