پاکستان میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں مسلسل 5 روز کمی دیکھنے میں آئی تھی

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 3rd 2025, 9:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کئی روز کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
آج پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے بڑھ کر2 لاکھ 58 ہزار487 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 میں ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعدعالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2869 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں مسلسل 5 روز کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



