اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی۔


اسلام آباد: ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے 19 افسران کی گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی گئی جب کہ پولیس سروس کے 8 افسران اور فارن سروس کے 9 افسران کی گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا، سیکرٹری ٹو وزیر اعظم اسد رحمن گیلانی، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور سیکرٹری تعلیم و تربیت محی الدین وانی کو گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں وسیم اجمل چوہدری، عثمان باجوہ، محمد عمیر کریم، عنبرین رضا، علی طاہر، سید عطاء الرحمن، مصدق احمد خان، ندیم محبوب، داؤد محمد، سعدیہ ثروت جاوید، علی سرفراز حسین، احمد رضا سرور اور نبیل احمد اعوان کو گریڈ 22 میں ترقی دی گئی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 hours ago





