گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہوا تھا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 8th 2025, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 6 ہزار روپے تولہ ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 11ڈالر کم ہوئے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 2910 ڈالر ہو گئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- an hour ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- an hour ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







