Advertisement
پاکستان

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور

ضمانتیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جہلم، اٹک اور اڈیالہ جیل سے رہائی شروع ہوگئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Mar 14th 2025, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور

26 نومبر احتجاج کیسزمیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے209 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی۔
ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نےکی۔
 دوران سماعت عدالت راولپنڈی نے دیگر گرفتار 615  پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت کی درخواستوں پر ریکارڈ طلب کرلیا،راولپنڈی ڈویژن میں 24 اور 26 نومبراحتجاج کے 29 مقدمات درج ہیں۔  
 ضمانتیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جہلم، اٹک اور اڈیالہ جیل سے رہائی شروع ہوگئی ہے۔ 
 ضمانت پانے والے پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کو 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا۔

Advertisement
کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا  سیاسی پارٹی  کے قیام کا فیصلہ

  • 26 minutes ago
جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

  • 30 minutes ago
پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

  • 14 minutes ago
برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

  • 17 minutes ago
وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

  • 9 minutes ago
مستونگ،دہشت گردوں کاتحصیل دفتر پر حملہ، فائرنگ میں ایک لڑکا شہید

  • 2 hours ago
 اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار

نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید

بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی

  • an hour ago
بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

  • a minute ago
Advertisement