Advertisement

امریکی شہر لاس اینجلس میں خالصتان ریفرنڈم

کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل نے خالصتان تحریک کو تیز کر دیا کیونکہ قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث پائی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Mar 24th 2025, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی شہر لاس اینجلس میں خالصتان ریفرنڈم

امریکی شہر لاس اینجلس میں خالصتان ریفرنڈم ہورہا ہے . 

تمام سکھ کمیونٹی بڑے جوش و خروش سے اس ریفرنڈم کی منتظر ہے ، خالصتان تحریک کے لیے ریفرنڈم کی تیاریاں پورے عروج پر ہیں، سکھ کمیونٹی دہائیوں پر محیط بھارتی ظلم سے اپنی آزادی کے لیے منتظر ہے۔

جہاں بھارت بار بار دوسرے ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور منصوبوں میں ملوث رہا ہے، وہیں سکھ رہنماں کے قتل نے بھارت کی ساکھ کو سوالوں میں ڈال دیا ہے۔

کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل نے خالصتان تحریک کو تیز کر دیا کیونکہ قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث پائی گئی۔

Advertisement