صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ یوکرین کے پاور پلانٹس کی ملکیت پر بھی بات کر رہا ہے


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور یوکرین کے درمیان نایاب زمینوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا چکا ہے جس پر جلد دستخط کیے جائیں گے۔
صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ یوکرین کے پاور پلانٹس کی ملکیت پر بھی بات کر رہا ہے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور ان کی پہلی صدارتی مدت میں اس خطے میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ مستقبل میں مزید ممالک کے ساتھ ابراہم معاہدے کیے جائیں گے تاکہ خطے میں استحکام لایا جا سکے اس کے علاوہ گرین لینڈ کے معاملے پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ گرین لینڈ ہمیں بلا رہا ہے ہم انہیں نہیں بلا رہے اور یہ کہ گرین لینڈ کا معاملہ امریکہ کی سلامتی سے جڑا ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کے اجلاس کے دوران مختلف عالمی امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کے اربوں ڈالر بچ سکتے ہیں۔

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

مصطفی عامر قتل کیس : قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طلب
- 11 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
- 14 گھنٹے قبل

ایکنک کے اجلاس میں 13 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
- 9 گھنٹے قبل
زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری
- 7 گھنٹے قبل

برطانیہ : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے پہلے تیز ترین الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن کا افتتاح
- 9 گھنٹے قبل

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج
- 13 گھنٹے قبل
مصر نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پیش کردی
- 13 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری
- 13 گھنٹے قبل

ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کیلئے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام
- 9 گھنٹے قبل