Advertisement

زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق

پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے  واقعہ کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Mar 26th 2025, 2:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے بگوانی شمالی میں زمین کے پانی کے تنازعے پر دو گروپوں نے آپس میں  فائرنگ کا تبادلہ کیا  جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق  جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں نصر اللہ ، ثناء اللہ ، امیر حمزہ  اور عاشق شامل ہیں ۔زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ اے ایس پی علی حمزہ بھی ہسپتال پہنچ گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے  واقعہ کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 14 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement