عالمی بلین مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت میں مزید 10 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا


کراچی: مہنگا سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا جس کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں 24 قیرط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 1620 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی ہے، جو کہ ملکی تاریخ میں بلند ترین قیمت ہے۔
اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1389 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے کی بلند ترین سطح کو چھو گئی ہے۔
عالمی بلین مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت میں مزید 10 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3084 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔
دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے کی کمی سے 3580روپے کی سطح پر آگئی اور اسی طرح فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 27روپے کی کمی سے 3069روپے کی سطح پر آگئی۔
(2)(1)_updates.webp&w=3840&q=75)
گھوٹکی :2گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی جاری ،مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز سے بھی روک دیا
- 8 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہے، ساتھ نہ دیں تو گر جائے گی ،مراد علی شاہ
- 10 گھنٹے قبل

طلال چودھری کا دورہ برطانیہ، مؤثر بارڈر مینجمنٹ ، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام پر تفصیلی گفتگو
- 6 گھنٹے قبل
اسپین :کوئلے کی کان میں دھماکے سے 5مزدور ہلاک،4 زخمی
- 9 گھنٹے قبل

شہباز شریف کا میانمار کے ہم منصب سے رابطہ، تباہ کن زلزلے پر اظہار تعزیت
- 8 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- 11 گھنٹے قبل

معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے
- 12 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی سےملاقات کے لیے عید کے روز اڈیالہ جیل میں کوئی فیملی ممبر ، رہنما نہیں آ سکا
- 8 گھنٹے قبل

روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی،پشوہر نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
شوہر سے جھگڑنے پر ماں نے تین بچوں کو زہر پلا دیا، 7 سالہ بیٹی جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ،فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی
- 9 گھنٹے قبل