تھائی لینڈ اور برما میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1600 سے تجاوز کر گئیں ہیں


جنوبی مشرقی ایشائی ممالک میانمار اور تھائی لینڈ کے بعدبحرالکاہل میں واقعہ ملک ٹونگا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر نے بتایا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈکی گئی ہے۔
جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق ٹونگا جزائر میں زلزلہ 16 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلہ ٹونگا کے مرکزی جزیرے کے100 کلومیٹر شمال مشرق میں آیا۔
دوسری جانب پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے بعد ٹونگا کے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کا کہنا ہےکہ زلزلے کے مرکز سے 300 کلومیٹر کے اندر ساحلی علاقوں میں خطرناک لہریں آسکتی ہیں۔
تاہم ابھی تک زلزلےکے بعد کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ دو روز قبل میانمار اور تھائی لینڈ میں شدید زلزلہ آیا تھا جس کی وجہ سے ہزاروں عمارتیں زمین بھوس ہو گئیں، جبکہ زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1600 سے تجاوز کر گئیں ہیں۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل





