کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا


عالمی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے لکھا عید مبارک! میری خواہش ہے کہ یہ خصوصی وقت آپ سب اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، امن اور سلامتی لائے۔
View this post on Instagram
سٹار فٹبالر نے اپنے پیغام میں عید الفطر کو ایک بابرکت موقع قرار دیتے ہوئے خصوصی دعا بھی کی کہ یہ تہوار ہر ایک کے لیے امن اور سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔
سعودی کلب النصر کے کھلاڑی رونالڈو نے اپنے مداحوں کے ساتھ روایتی سعودی لباس میں ایک تصویر بھی شیئر کی جسے دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں نے بے حد پسند کیا۔
ان کے اس پیغام کو لاکھوں افراد نے سراہا اور عید کی خوشیوں میں ان کی شمولیت کو اسلامی ثقافت کے احترام سے تعبیر کیا۔
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی
- 6 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع
- 7 گھنٹے قبل

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 2 گھنٹے قبل

حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر
- 4 گھنٹے قبل

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی
- 6 گھنٹے قبل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 3 گھنٹے قبل