طلال چودھری کا دورہ برطانیہ، مؤثر بارڈر مینجمنٹ ، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام پر تفصیلی گفتگو
وزیراعظم کا سیکیورٹی اور امیگریشن کنٹرول کیلئے سخت اقدامات پر زور ہے،طلال چودھری


لندن:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے برطانیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیر داخلہ یوویٹ کوپر کے عشائیے میں شرکت کی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری اور برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کو پر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس دوران طلال چودھری برطانیہ میں دیگر ممالک کے وزرائے داخلہ اور وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقاتوں میں مؤثر بارڈر مینجمنٹ ، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ مؤثر مینجمنٹ اور غیر قانونی امیگریشن کے مسائل پر عالمی تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کا سیکیورٹی اور امیگریشن کنٹرول کیلئے سخت اقدامات پر زور ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 hours ago

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 14 minutes ago

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 hours ago

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 19 minutes ago

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 6 hours ago

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 hours ago

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 6 hours ago

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 2 hours ago

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 hours ago

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 2 hours ago
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 23 minutes ago