Advertisement
علاقائی

 روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی،شوہر نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

اورنگزیب اور اس کی بیوی کے درمیان ناراضگی تھی اور عید پر شوہر نے اسے منانے کی کوشش کی تھی،فیملی ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 دن قبل پر مارچ 31 2025، 8:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی،شوہر نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

پاکپتن: پنجاب کے ضلع پاکپتن میں روٹھی بیوی کو عید پر منانے کی کوشش میں ناکام ہونے پر شوہر نے دلبرداشتہ پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پاکپتن کے نواحی گاؤں نورپور میں پیش آیا جہاں روٹھی بیوی کے گھر نہ آنے پر شوہر نے دلبرداشتہ ہو کراورنگزیب نامی شخص نے خود کو پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ملکہ ہانس پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال پاک پتن منتقل کر دیا گیا۔
فیملی ذرائع کے مطابق اورنگزیب اور اس کی بیوی کے درمیان ناراضگی تھی اور عید پر شوہر نے اسے منانے کی کوشش کی تھی، تاہم بیوی کے انکار کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا۔
 اس غم و غصے کی حالت میں اورنگزیب نے خودکشی کا فیصلہ کیا اور گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان لے لی۔
پولیس کے مطابق پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوراً موقع پر پہنچیں اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Advertisement
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

  • 5 منٹ قبل
مفتی قوی نے عید پر راکھی ساونت کو کیا پیغام بھیجا؟

مفتی قوی نے عید پر راکھی ساونت کو کیا پیغام بھیجا؟

  • 15 گھنٹے قبل
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

  • 14 گھنٹے قبل
اسرائیل پر تنقید کرنے والے افراد کو امریکا   میں داخلے سے روکنے کا فیصلہ

اسرائیل پر تنقید کرنے والے افراد کو امریکا میں داخلے سے روکنے کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
صدر مملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن

صدر مملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں  بربریت جاری، مزید 41 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 41 فلسطینی شہید

  • 2 گھنٹے قبل
چینی ٹیلی کام کمپنی کا 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی تربیت فراہم کرنے کا اعلان

چینی ٹیلی کام کمپنی کا 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی تربیت فراہم کرنے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
نیوزی لینڈ نے  دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست  دے کر سیریز اپنے نام کر لی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ انتظامیہ پر درجن امریکی ریاستوں نے صحت کے شعبے میں فنڈز کی کٹوتی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

ٹرمپ انتظامیہ پر درجن امریکی ریاستوں نے صحت کے شعبے میں فنڈز کی کٹوتی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
امریکا کی ایرانی ڈرون نیٹ ورک سمیت یو اےای اور چینی کمپنیوں پر  پابندیاں عائد

امریکا کی ایرانی ڈرون نیٹ ورک سمیت یو اےای اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

  • 21 منٹ قبل
2025 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

2025 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

  • 3 گھنٹے قبل
عید الفطر کے تیسرے روز بھی مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق ، متعدد افراد زخمی

عید الفطر کے تیسرے روز بھی مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق ، متعدد افراد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement