گانا فلم "میرے شوہر کی بیویاں" کا حصہ ہے جس کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور سن چکے ہیں


لاہور:اداکار جان ریمبو کی ہدایت کاری میں تیار ہونے والا گیت "منڈا ریٹرن" ریلیز کیساتھ ہی شائقین کو بھا گیا۔
ویڈیو میں جان ریمبو، صاحبہ اور لیلہ کی شاندار پرفارمنس عید کے موقع پر گلوکارہ سلمی صابر اور فاروق شاد کی آواز میں ریلیز ہونے والا گیت منڈا ریٹرن نے سوشل میڈیا پر شائقین کو بے حد متاثر کیا۔
گانا فلم "میرے شوہر کی بیویاں" کا حصہ ہے جس کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور سن چکے ہیں۔گانے کی ہدایت کاری اداکار جان ریمبو نے کی ہے جو طویل عرصے بعد اپنی اہلیہ اداکارہ صاحبہ کیساتھ کسی گانے کی ویڈیو میں نظر آئے ہیں۔

گانا مرد کی ایک سے زائد شادیوں کے موضوع پر بنایا گیا ہے۔
گانے کی ویڈیو میں جان ریمبو، صاحبہ، لیلہ اور عروج فاطمہ کی زبردست پرفارمنس کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جارہاہے۔
گانا منڈا ریٹرن کی پروڈیوسر اداکارہ صاحبہ ہیں، گیت کے لیرکس سونو ڈینجرس ، فاروق شاد اور اومی نے لکھے ہیں،جبکہ سونو ڈینجرس بطور کوریوگرافر ، اور احمد حسن نے بطور موسیقار خدمات انجام دیں۔

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک گھنٹہ قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل







