طالبان نے افغانستان کو ہتھیاروں کی بلیک مارکیٹ کا مرکز بنا دیا، امریکی ساختہ ہتھیار افغانستان سے ہمسایہ ممالک میں اسمگلنگ اور دہشتگری کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔


طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ فروخت کرنا عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔
2021 میں امریکی انخلاء کے بعدافغان طالبان نے ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کو فروغ دیا، اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق طالبان دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ہیں، طالبان کے زیر قبضہ ہتھیار القاعدہ، فتنتہ الخوارج سمیت دیگر دہشتگرد گروہ کے پاس پہنچ گئے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی انخلاء کے دوران افغانستان میں اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ چھوڑا گیا، افغان طالبان کے زیر سایہ القاعدہ کے دہشتگرد امریکی رائفلز سے لیس ہو چکے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طالبان M4, M16 اور دیگر امریکی ہتھیاروں کو طاقت کے مظاہرے اور خوف پھیلانے کا ذریعہ بنا رہے ہیں، امریکی انخلاء کے بعد طالبان نے اسلحے کی غیر قانونی فروخت کو ریاستی پالیسی بنا لیا، طالبان کے زیر کنٹرول امریکی ہتھیار واٹس ایپ گروپس میں بیچے جا رہے ہیں۔
طالبان نے افغانستان کو ہتھیاروں کی بلیک مارکیٹ کا مرکز بنا دیا، امریکی ساختہ ہتھیار افغانستان سے ہمسایہ ممالک میں اسمگلنگ اور دہشتگری کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 13 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 12 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 12 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل





