بھارتی میڈیا کےمطابق 1985 میں پیدا ہونے والی جیکولین اپنےوالدین کے چار بچوں میں سب سےچھوٹی ہیں جن میں دو بھائی اور ایک بہن شامل ہیں


سری لنکا سےتعلق رکھنے والی بالی وڈ کی ناموراداکارہ جیکولین فرنینڈس کی والد کِم فرنینڈس چل بسیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق اداکارہ کی والدہ نے ہفتے کی شب ممبئی کےلیلاوتی اسپتال میں اپنی آخری سانسیں لیں، کِم فرنینڈس کو 24 مارچ کودل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد سےوہ اسپتال میں داخل تھیں۔
کِم فرنینڈس ملائیشین اورکینیڈین نژاد تھیں جو بحرین میں ایک ائیر ہوسٹس کے طور پرکام کرچکی ہیں، ان کی ملاقات 1980 کی دہائی میں ایک سری لنکن ایلروئے فرنینڈس سے ہوئی۔
بھارتی میڈیا کےمطابق 1985 میں پیدا ہونے والی جیکولین اپنےوالدین کے چار بچوں میں سب سےچھوٹی ہیں جن میں دو بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ جیکولین فرنینڈس والدہ کے آخری ایام میں ان کےساتھ ہی موجود تھیں،اداکارہ نے گزشتہ ماہ اسی وجہ سے آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے بھی معذرت کرلی تھی۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 11 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 11 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 14 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 12 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)




