Advertisement
تجارت

آئی ایم ایف نے دو ماہ میں دوسرا مشن پاکستان بھیج دیا

آئی ایم ایف مشن بینکنگ سیکٹر،  تعمیراتی اور شوگر سیکٹر میں مسابقت کا جائزہ لے گا، جبکہ آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ اور احتساب عدالت کے رجسٹرارز سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 24 days ago پر Apr 6th 2025, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایم ایف نے دو ماہ میں دوسرا مشن پاکستان بھیج دیا

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے دو ماہ میں دوسرا مشن پاکستان بھیج دیا، جو  ملک میں گورننس میں بہتری اور کرپشن کے خاتمے کیلئے اصلاحات کا جائزہ لے گا۔

آئی ایم ایف مشن بینکنگ سیکٹر،  تعمیراتی اور شوگر سیکٹر میں مسابقت کا جائزہ لے گا، جبکہ آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ اور احتساب عدالت کے رجسٹرارز سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف مشن نے ابتدائی ملاقاتیں شروع کر دیں ہیں تاہم پیر سے باقاعدہ بات چیت کا آغازہوگا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن تیس مختلف محکموں کے ساتھ مذاکرات کرے گا، جس میں وزارت خزانہ،  اسٹیٹ بینک،  ایف بی آر ، منصوبہ بندی کمیشن اور نجکاری کمیشن شامل ہیں، اس کے علاوہ آڈیٹر جنرل، نیب، ایف آئی اے، اوگرا، نیپرا اور پی ٹی اے حکام سے مذاکرات کیے جائیں گے۔

Advertisement
ایل اوسی  پر کشیدگی جاری  ، پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت

  • 2 گھنٹے قبل
ایل پی جی  قیمت میں  3 روپے 20 پیسے فی کلو  کمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر نوازشریف نے عالمی محاذسنبھال لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

  • 2 گھنٹے قبل
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ درانہ اقدامات کی وجہ سےخطرے میں ہے ، نائب وزیر اعظم

  • 2 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک  پھر سے زندہ ہو گئی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث خالصتان تحریک پھر سے زندہ ہو گئی

  • 3 گھنٹے قبل
پہلگام آپریشن : پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر، جنگی مشقیں شروع

  • 4 گھنٹے قبل
ایل او سی پر بھارت کی  بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کے مورچے تباہ

  • 6 گھنٹے قبل
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام  اہم پریس کانفرنس کریں گے

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئےایران کےبعدسعودی عرب کا بھی اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت آئی ٹی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کی شمولیت کو ترجیح دے گی، وزیراعظم