2 گھنٹے تک جاری رہنے والے مقابلے میں دونوں اطراف سے بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا،پولیس

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی نےمشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 3 خارجی دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا جبکہ کئی زخمی حالت میں فرار ہو گئے
خیبر پختونخوا پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی خان خیل زئی کے جنگلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر گزشتہ رات کےوقت کی گئی اور اس دوران 20 سے 25 دہشتگردوں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ 2 گھنٹے تک جاری رہنے والے مقابلے میں دونوں اطراف سے بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا۔ جبکہ کارروائی کے دوران امن کمیٹی کے ارکان اور مقامی افراد بھی ہمراہ تھے۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ کئی دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

26 نومبر احتجاج : پی ٹی آئی کے 86 کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
- 15 hours ago
اوگرا نے اپریل 2025 کیلئے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا
- 16 hours ago

کراچی : کورنگی میں بھڑک اٹھنے والی آگ 18 روز بعد اچانک بجھ گئی
- a minute ago

پاک فوج کی بین الاقوامی مشق ’’پی اے ٹی ایس 2025‘‘ کا آغاز
- 13 hours ago

سندھ حکومت نے پنجاب حکومت کے ارسا کو لکھے گئے خط کو مسترد کردیا
- an hour ago

ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری
- 13 hours ago

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب نہ دیکھے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے، ٹرمپ
- 2 hours ago
اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
- 12 hours ago

ہارورڈ یونیورسٹی کی ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات نہ ماننے پر وفاقی امداد منجمد
- an hour ago

پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
- an hour ago

وزیر اعظم کا ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ
- 13 hours ago

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 14 hours ago