اس سال پاکستان میں مکمل پنک مون کا نظارہ آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر کیا جاسکتا ہے،ماہرین

شائع شدہ 3 months ago پر Apr 13th 2025, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منفرد اور خوبصورت پنک مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔
تفصیلات کے مطابق ” پنک مون“ ہر سال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟ اس کا رنگ اصل میں گلابی نہیں ہوتا؟اس کا نام بہار میں کھلنے والے خوبصورت گلابی ”پھلوکس“ (Phlox) پھولوں سے لیا گیا ہے، جو نئے موسم کی آمد کی نوید دیتے ہیں۔
اس سال پاکستان میں مکمل پنک مون کا نظارہ آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر کیا جاسکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند کو طلوع کے وقت دیکھنا سب سے خوبصورت ہوتا ہے، جب سورج غروب ہو رہا ہو۔ اُس وقت چاند کچھ زیادہ ہی بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے، جسے ”مون الیوژن“ کہا جاتا ہے، یعنی ایک بصری فریب جو چاند کو معمول سے بڑا دکھاتا ہے۔

کراچی: تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹرسائیکل سوارکی جان لے لی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کےلیےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ایس آئی ایف سی کے قیام کا دوسرا سال، صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں
- 4 گھنٹے قبل

فون کال لیک معاملہ، آئینی عدالت نے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کو معطل کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 گھنٹے قبل

قومی ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز و بنگلہ دیش،شاداب خان اسکواڈ سے باہر
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم
- 5 گھنٹے قبل

اینڈرائیڈ فونز پر جی میل استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ
- 44 منٹ قبل

جسٹس عتیق شاہ کو پشاور جبکہ جسٹس روزی خان کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تعینات کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

مستونگ،دہشت گردوں کاتحصیل دفتر پر حملہ، فائرنگ میں ایک لڑکا شہید
- 5 منٹ قبل

کراچی: صوبائی محکمہ صحت میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے