سب سے زیادہ ملیریا کے کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ


کراچی:کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریاتیزی سے پھیلنے لگااور 16 ہزار 700 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
صوبائی محکمہ صحت سندھ کے مطابق یکم جنوری سے 11 اپریل تک سندھ میں ملیریا کے16ہزار 733 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ جنوری سے 11 اپریل تک کراچی سے ملیریا کے 186 کیس سامنے آئے۔
محکمہ صحت کے مطابق سب سے زیادہ ملیریا کے کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں رپورٹ ہوئے، ضلع ملیر سے 62، ضلع غربی سے ملیریا کے 29 کیس سامنے آئے، ضلع کورنگی سے16، ضلع شرقی سے 5 اور ضلع وسطی سے ملیریا کے 2 جبکہ ضلع کیماڑی سے ملیریا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
محکمہ صحت کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ اسی طرح حیدرآباد ڈویژن سے ملیریا کے 6 ہزار 596 کیس رپورٹ ہوئے، جبکہ سکھر ڈویژن سے ملیریا کے ایک ہزار 549، لاڑکانہ ڈویژن سے 5 ہزار 136، میرپورخاص ڈویژن سے ایک ہزار 282 اور شہید بینظیرآباد ڈویژن سے ملیریا کے ایک ہزار 984 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ حکومت نے پنجاب حکومت کے ارسا کو لکھے گئے خط کو مسترد کردیا
- 3 گھنٹے قبل

پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
- 3 گھنٹے قبل

کراچی : کورنگی میں بھڑک اٹھنے والی آگ 18 روز بعد اچانک بجھ گئی
- 2 گھنٹے قبل

ایران کے علاقے مہرستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی شناخت جاری
- 15 گھنٹے قبل

ہارورڈ یونیورسٹی کی ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات نہ ماننے پر وفاقی امداد منجمد
- 3 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ
- 15 گھنٹے قبل

مستونگ، بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب نہ دیکھے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے، ٹرمپ
- 4 گھنٹے قبل

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج کی بین الاقوامی مشق ’’پی اے ٹی ایس 2025‘‘ کا آغاز
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل پر مہربان، 18 کروڑ ڈالر کے فوجی انجن دینے کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل