امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ فلسطین کو آزادی حاصل ہوگی، 70 ہزار افراد غزہ میں شہید ہو چکے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کر دیا، شہر کراچی نے ثابت کر دیا کہ یہ اُمت مسلمہ کا شہرہے۔
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ فلسطین کو آزادی حاصل ہوگی، 70 ہزار افراد غزہ میں شہید ہو چکے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کے مطابق سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کو شکست دے دیدی، اسرائیل رفاع بارڈر پر بمباری کر رہا ہے، آج بھی اسرائیل القسام برگیڈ کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ انھوں ںے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور آرمی چیف آگے بڑھ کر کلیدی کردار ادا کریں، سپہ سالار واضع پیغام دیں، مغرب عیاں ہو چکا ہے، سامراجی تہذیب کے خلاف طالب علم اٹھ کھڑے ہو چکے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آج اہل غزہ اپنی جدوجہدمزیدتیزکررہے ہیں، آج اہل غزہ اپنی جدوجہدمزیدتیزکررہے ہیں، حماس کی تحریک کبھی ختم نہیں ہوگی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
انھوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اہل غزہ کے لیے باہرنکلیں، بیس اپریل کو اسلام آباد میں غزہ مارچ ہوگا، اٹھارہ اپریل کو ملتان میں بڑا غزہ مارچ ہوگا، بائس اپریل کو پورے پاکستان میں ہڑتال ہوگی۔
انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا کوئی کردار نظر نہیں آتا، یہیودی محسن کش لوگ ہیں، آج مسلم حکمران غیرت کا مظاہرہ کریں، مسلم ممالک اپنا کردار ادا کریں۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 11 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 7 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل







