وائٹ ہاؤس سے جاری رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی ذہنی وجسمانی حالت بہترین ہے اوروہ سربراہِ مملکت کی تمام ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مکمل طور پر اہل ہیں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےطبی معائنےمیں شامل ذہنی صلاحیت کےٹیسٹ میں اب تک کا بلند ترین سکور حاصل کرلیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےگزشتہ دنوں ہونے والے سالانہ طبی معائنے میں انہوں نے ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں جو نمبر لیے اس سےمتعلق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کا بلند ترین سکور ہے، کسی کو اتنے نمبر لیتے نہیں دیکھا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی ذہنی وجسمانی حالت بہترین ہے اوروہ سربراہِ مملکت کی تمام ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مکمل طور پر اہل ہیں۔
امریکی صدر نےفخریہ انداز میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ 3 بار یہ ٹیسٹ دے چکے ہیں اور انہیں یہ ٹیسٹ دینا اچھا لگتا ہے ، صدر ٹرمپ نےطنزیہ انداز میں سابق صدور بائیڈن اور اوباما کا بھی تذکرہ کیاکہ یہ ٹیسٹ تو انہوں بھی نہیں دیے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 17 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 17 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 17 گھنٹے قبل





