ساہیوال میں پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد کا حملہ
ڈی پی او ساہیوال نے واقعے کا نوٹس لے کر مغویوں کی جلد بازیابی کا حکم دے دیا،ڈی پی او

شائع شدہ a year ago پر Apr 15th 2025, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ساہیوال:پنجاب کے ضلع ساہیوال پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک لو میرج کرنےوالے نوجوان کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، ملزمان نےگیٹ توڑ گھر میںداخل ہوئے توڑ پھوڑ اور فائرنگ کی اور ماں بیٹی سمیت 1 سالہ پوتی کو اغوا کر کے لے گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملزم منیر کی بیٹی سے زہرہ بی بی کے بیٹے نے پسند کی شادی کی تھی۔
دوسری جانب ڈی پی او ساہیوال نے واقعے کا نوٹس لے کر مغویوں کی جلد بازیابی کا حکم دے دیا،ڈی پی او کا کہنا ہے کہ اغواکاروں کو جلد گرفتار کر کے مغویوں کو بازیاب کروایا جائے گا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 18 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 18 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 21 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 18 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





