لاہور کے قذافی اسٹڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
لاہور قلندر نے 4 میچز کھیل کر 2 جیتے اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور اس وقت وہ تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی نے اتنے ہی میچز کھیل کر ایک کامیابی اور 3 ناکامیوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں، جس نے 2 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں۔
پلیئنگ الیون
میچ کے لیے لاہور قلندر کی ٹیم جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں، ان میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سیم بلنگز (وکٹ کیپر)، فخر زمان، عبداللہ شفیق، ڈیرل مچل، سکندر رضا، آصف علی، راشد حسین، حارث رؤف، آصف آفریدی اور محمد آزب شامل ہیں۔
پشاور زلمی کی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، ٹام کوہلر-کیڈمور، حسین طلعت، مچل اوون، عبدالصمد، لیوک ووڈ، الزاری جوزف، عارف یعقوب اور علی رضا شامل ہیں۔
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 21 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 20 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل





