لاہور سےراولپنڈی تک تمام ریلوے سٹیشنز کوبین الاقوامی معیار کےمطابق بہتربنائیگا
اجلاس میں تمام پلوں کی تعمیر نو اور اسٹیشن یارڈز کی ازسرنو تشکیل جیسے دیگر ضروری اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر اپریل 27 2025، 12:18 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان ریلوے پنجاب حکومت کے تعاون سے لاہور سے راولپنڈی تک تمام ریلوے اسٹیشنز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر بنائے گا۔
یہ فیصلہ آج راولپنڈی میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کے زیر صدارت پاکستان ریلوے کے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں لاہور اسلام آباد تیز رفتار ٹرین سروس اور پنجاب میں ٹرین کے چھ روٹس کو اپ گریڈ کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، اجلاس میں لاہور اسلام آباد ٹرین کا سفری وقت چار گھنٹے سے کم کر کے تین گھنٹے کرنے پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں تمام پلوں کی تعمیر نو اور اسٹیشن یارڈز کی ازسرنو تشکیل جیسے دیگر ضروری اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا
- 12 گھنٹے قبل

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک گھنٹہ قبل

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے تیز ہواؤں اور بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی
- 20 منٹ قبل

بلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے
- 44 منٹ قبل

صدرٹرمپ کے بیانات کے بعدبھی بھارتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہ آئی
- 38 منٹ قبل
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 15 گھنٹے قبل

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید
- 12 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
- 12 گھنٹے قبل

اسلام آباد ا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 15 منٹ قبل

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
- 12 گھنٹے قبل

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد
- 12 گھنٹے قبل

یوکرین کا روس کی آئل ریفائنری سمیت کئی فوجی تنصیبات پر بڑا حملہ
- 31 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات