عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مزید 16ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 8 ماہ قبل پر اپریل 28 2025، 4:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں1ہزار 600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے ملک میں 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 47ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 368روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 97 ہزار روپے 582 روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مزید 16ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 289 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ایشیز سیریز: انگلینڈ نے 14 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
- a day ago

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
- 18 hours ago

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا،مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے
- a day ago

معرکہ حق کے بعد پاکستان کا وقار بلند ہوا،مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک امن قائم نہیں ہو سکتا،اسحاق ڈار
- 20 hours ago

معروف بھارتی اخبار ’’ دی ہندو‘‘ نے 2025 کوبھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا
- 19 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کامیاب کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 hours ago

پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈشپ اور 32ویں کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
- a day ago

معرکہ حق میں بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےرحم کیا، پھر جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدرمملکت
- 16 hours ago

پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- a day ago

توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
- 21 hours ago

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
- 19 hours ago

بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی:صدر مملکت اور وزیراعظم کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpg&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)





