ہم تیار ہیں ! لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف کی للکار پر بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں
پاک فوج اور حکومت کی جانب سے مودی سرکار کو کسی بھی احمقانہ حرکت پر منہ توڑ جواب دینے کا دو ٹوک پیغام بھی دیا۔


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی للکار سے مودی سرکار کے انتہاپسند ایجنڈے پر کام پر والے بھارتی میڈیا ہاؤسز بری طرح تلملا اٹھے ۔
ساتھ ساتھ انہوں نےپاک فوج اور حکومت کی جانب سے مودی سرکار کو کسی بھی احمقانہ حرکت پر منہ توڑ جواب دینے کا دو ٹوک پیغام بھی دیا۔
بدھ کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر پریس بریفنگ میں بھارت اور اس کی فوج کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔
بھارت بے بنیاد الزامات اور پہلگام ڈرامنے کی آڑ میں پاکستان کومسلسل للکار رہا تھا ، مودی سرکار شاید اس وہم میں تھی کہ پاکستان بھارتی گیڈر بھبکیوں پر خاموشی اختیار کرلے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی یہ للکار پورے بھارت کےلئے کسی دھماکے کی گونچ سے کم ثابت نہ ہوئی۔

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- ایک گھنٹہ قبل

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو بعد 22 رنز سے شکست دے دی
- 14 گھنٹے قبل

جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گے، ایران
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- چند سیکنڈ قبل

مچل سٹارک کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تباہ کن باؤلنگ،آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریزجیت لی
- 3 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش، موسم خوشگوار
- 3 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران کتنے افراد جاں بحق ہوئے،تفصیلات سامنے آ گئیں
- 13 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 28 منٹ قبل

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- 3 گھنٹے قبل

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل