بھارت نے گزشتہ روز ننکانہ صاحبکو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے پاکستانی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا


گزشتہ شب بھارت نے شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ دیرینہ دوستی کی علامت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی حملے کے نتیجے میں ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا ہے۔ شیخ زاید ایئرپورٹ 1993 میں متحدہ عرب امارات کے بانی صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے تعاون سے تعمیر کیا گیا تھا اور یہ دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی ایک نمایاں مثال سمجھا جاتا ہے۔
مزید برآں اطلاعات ہیں کہ بھارت نے گزشتہ روز ننکانہ صاحب جیسے مقدس مقام کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے پاکستانی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔
سفارتی و عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ جارحانہ طرز عمل نہ صرف خطے میں امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ عالمی قوانین کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل



