بھارت نے اگر دوبارہ جارحیت کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا،رانا ثناء اللہ
کہ بھارت نے رات کو میزائل حملہ کیا،پاکستان نے صبح بھر پور جواب دیا، بھارت کو سمجھنا چاہیے کہ اگر یہی روش رہی تو پاکستان جواب دیتا رہے گا،رانا ثناء اللہ


اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اگرپھرکوئی جارحیت کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اب تک جو کچھ کیا وہ دفاعی مؤثر حکمت عملی کے تحت کیا، پاکستان نے بھارتی جارحیت پرجوابی کارروائی کرکے مزہ چکھایا۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بھارت نے پھر جارحیت کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا،بھارت نے جھوٹے پراپیگنڈے سے اپنے ہی ملک میں افراتفری پھیلائی۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے رات کو میزائل حملہ کیا،پاکستان نے صبح بھر پور جواب دیا، بھارت کو سمجھنا چاہیے کہ اگر یہی روش رہی تو پاکستان جواب دیتا رہے گا۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر بات یہاں سے آگے بڑھتی ہے تو ذمہ دار بھارت ہی ہوگا۔

بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی،ایل او سی پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ
- ایک گھنٹہ قبل

سیز فائر:پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال
- 4 گھنٹے قبل
سیزفائر کو خطے میں امن و استحکام کے مفاد میں قبول کرتے ہیں : وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل

پی ایس ایل کے بقیہ میچز پی سی بی راولپنڈی میں ہونے کا امکان
- 2 منٹ قبل
چینی ساختہ لڑاکا طیارے جے 10 سی نے انڈیا پر خوف طاری کردیا
- 9 منٹ قبل

اللّہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ،نواز شریف
- 4 گھنٹے قبل

آپریشن بُنیان مّرصُوص سےدشمن کو4گنازائدنقصان
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نے اپنی سرحدوں کی بھرپور حفاظت کی ، اسحاق ڈار کی پاک بھارت جنگ بندی کی تصدیق
- 4 گھنٹے قبل

بھارت اور پاکستان کے درمیان سیز فائر پر اتفاق،بھارتی وزیر خارجہ
- 4 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات پیش
- 2 گھنٹے قبل
بھارت اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی پر متفق ، امریکی وزیر خارجہ کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

جنگ بندی معاہدےکے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل