Advertisement
پاکستان

میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو جو مؤثر جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف

پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا اور جس انداز میں ہمارے میڈیا نے حقائق سامنے رکھے، ہمیں اس پر فخر ہے،آرمی چیف

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 16th 2025, 11:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو جو مؤثر جواب دیا وہ یادگار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے  کہا کہ میڈیاہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیاکے پروپیگنڈے پر جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔
اسلام آباد میں یومِ تشکر کی مرکزی تقریب کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں پاک - بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کی اور اپنا فخر قرار دیا۔
جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا اور جس انداز میں ہمارے میڈیا نے حقائق سامنے رکھے، ہمیں اس پر فخر ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے کچھ نہیں چھپایا، بلکہ تمام سچ عوام کے سامنے رکھا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ