علیمہ اور عظمیٰ خان عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، وکلاء نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کر لیا

شائع شدہ 7 گھنٹے قبل پر مئی 17 2025، 10:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: انسداد دہشت گردی(اے ٹی سی) عدالت لاہور نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔
پانچ اکتوبر ، جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستوں پر سماعت جج ارشد جاوید نے کی۔
علیمہ اور عظمیٰ خان عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، وکلاء نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔
عدالت نے 30 مئی تک عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔

بھارتی خارجہ پالیسی کا جنازہ ، ارکان پارلیمنٹ کا وفد مختلف ممالک میں بھیجنے کا فیصلہ
- an hour ago

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیاگیا
- 6 hours ago

افواج پاکستان کے منفرد انداز کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
- 3 hours ago

پاکستان اوربھارت کے درمیان پائیدار سیز فائر کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات پر کام کررہے ہیں ، برطانوی وزیر خارجہ
- 3 hours ago

بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے چناب کا پانی کم کرنے پر غور،روئٹر ز کا دعویٰ
- 5 hours ago

پاکستانی خاتون پولیس افسر نے ورلڈ پولیس سمٹ کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا
- 35 minutes ago

محسن نقوی کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون تبادلہ خیال
- 6 hours ago

جی ایچ کیو حملہ اور 9 مئی مقدمات کی سماعت ایک دفعہ پھر ملتوی؛ ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
- 6 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ : زمین کی خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل ، نیا تنازع شروع
- 3 hours ago

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جارہا ہے
- 4 hours ago

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عاصم افتخار
- 5 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں ، ایرانی صدر
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات