ان ہلاکتوں کے بعد حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اس ’سفاکانہ جارحیت‘ پر جوابدہ ٹھہرائے


غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ،حالیہ فضائی حملوںمیں مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ان ہلاکتوں کے بعد حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اس ’سفاکانہ جارحیت‘ پر جوابدہ ٹھہرائے۔
غزہ کی محکمہ صحت کا کہنا ہے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدہ یکطرفہ توڑنے کے بعد سے حملوں میں اب تک 3 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیل نے حدیدہ میں واقع یمنی بندرگاہ صلف پر بھی بمباری کی۔
خیال رہے کہ غزہ کو 2 مارچ سے امداد کی فراہمی معطل ہے، اسرائیل نے اسے حماس پر دباؤ ڈالنے کی حکمتِ عملی قرار دیا ہے تاہم حماس کا کہنا ہے کہ انسانی امداد کی بحالی مذاکرات کے آغاز کے لیے کم از کم شرط ہے۔
تازہ ترین شہادتوں کے بعد حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اس سفاکانہ جارحیت پر جوابدہ ٹھہرائے۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیاگیا
- 4 hours ago

محسن نقوی کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون تبادلہ خیال
- 4 hours ago

پاکستان اوربھارت کے درمیان پائیدار سیز فائر کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات پر کام کررہے ہیں ، برطانوی وزیر خارجہ
- 43 minutes ago

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن منایا جارہا ہے
- 2 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ : زمین کی خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل ، نیا تنازع شروع
- 2 hours ago

جی ایچ کیو حملہ اور 9 مئی مقدمات کی سماعت ایک دفعہ پھر ملتوی؛ ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
- 5 hours ago

پنجاب پولیس کا بڑا اعزاز،اے ایس پی انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ کا عالمی ایوارڈ جیت لیا
- 5 hours ago

امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا،سپریم کورٹ نے تارکین وطن کی ملک بدری کا فیصلہ روک دیا
- 5 hours ago
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں30مئی تک توسیع
- 5 hours ago

بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے چناب کا پانی کم کرنے پر غور،روئٹر ز کا دعویٰ
- 3 hours ago

افواج پاکستان کے منفرد انداز کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
- an hour ago

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عاصم افتخار
- 3 hours ago