امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری کو ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان کا سامنا ہے

شائع شدہ 3 months ago پر May 18th 2025, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری کو ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان کا سامنا ہے اور طوفان کے باعث ہونے ہونے والی تباہی سے اب تک 21 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق شدید طوفان سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے اور درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولوں اور شدید طوفان کے باعث لکڑی کے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے، 5 ہزار سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 3 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔

اسرائیلی حکومت نے متحدہ عرب امارات سے اپناسفارتی عملہ واپس بلا لیا،مگر کیوں؟
- 3 hours ago

بانی پی ٹی آئی کے ہیپاٹائٹس سے متاثر ہونے کا خدشہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بیان سامنے آ گیا
- 26 minutes ago

رات گئے ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، گھروں سے باہر نکل آئے
- 4 hours ago

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کےقتل کیس میں اہم پیش رفت،ملزم کا اعتراف جرم
- 3 hours ago

بلوچستان:7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کل ہو گی
- an hour ago

بھارت کو ایک اور محاذ پر سبکی،ایشین باکسنگ بورڈ آف ڈائریکٹرز کےالیکشن میں پاکستان فاتح
- 2 hours ago

آئی ایس پی آر نے ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا
- an hour ago

پاک فوج کے تعاون سے قبائلی مشران وعمائدین کا اہم جرگہ،دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی حمایت
- 7 minutes ago

لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی
- 3 hours ago

پشاور : صوبائی محکمہ داخلہ نے پی او آر کارڈ کے حامل شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی
- 3 hours ago

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 4 hours ago

تین دہائیوں پر مشتمل انتظار بالاآخر ختم، شاہ رخ خان پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ کے حق دار قرار
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات