Advertisement

پاکستانی کوہ پیما نے8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے تاریخ رقم کر دی

سرباز علی نے یہ سنگ میل آج 8,586 میٹر بلند کینچن جونگا کو سر کرکے عبور کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر May 18th 2025, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی کوہ پیما نے8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔

سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں۔ سرباز خان نے یہ سنگ میل 8 ہزار 586 میٹر بلند کینچن جونگا کو سر کر کے عبور کیا، وہ گزشتہ برس تمام 14 بلند چوٹیاں سر کر چکے تھے۔

سرباز خان نے 8 ہزار کے ابتدائی سفر میں 2 چوٹیوں پر آکسیجن استعمال کیا تھا، ان کو تاریخی کارنامے کے لیے اناپورنا اور کینچن جونگا بغیر آکسیجن سر کرنا تھیں۔

انہوں نے گزشتہ ماہ اناپورنا اور آج کینچن جونگا بغیر آکسیجن سر کرکے تاریخی کارنامہ اپنے نام کیا۔

Advertisement
نامور اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے

  • ایک منٹ قبل
قطر پرایرانی میزائل حملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے، قطری وزیراعظم

  • 9 منٹ قبل
سانحہ9 مئی: بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میںضمانت کی درخواستیں مسترد

  • 23 منٹ قبل
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے حق میں فیصلہ دیدیا

  • 4 منٹ قبل
محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، اسپارکو

  • 31 منٹ قبل
پاکستان کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب کے معاملے میں بڑی پیشرفت

  • 3 گھنٹے قبل
خطے میں سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں،دفتر خارجہ

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
سندھ کے شہر  دادو میں  پریس کلب کے باہر فائرنگ سے  2 صحافی زخمی

جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

  • 18 منٹ قبل
ڈنمارک کے سفارتی وفد کی گرفتار شہری سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آمد

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیل کا ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، جوابی کارروائی کا حکم