لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے لیے آج کا میچ ڈو اینڈ ڈائی کی صورتحال اختیار کرگیا ہے کیوں کہ جیتنے والی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گی


راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
خراب موسم کے باعث میچ فی اننگز 13اوورز تک محدو آج کے میچ کی فاتح ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنائے گی ، ہارنے والی ٹیم کا سفرپی ایس ایل10میں اختتام پذیرہوجائے گا۔
یاد رہے کہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے لیے آج کا میچ ڈو اینڈ ڈائی کی صورتحال اختیار کرگیا ہے کیوں کہ جیتنے والی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گی۔
اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندر 9 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ پشاور زلمی 8 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ جو پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں، پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل




