اسلام آباد : وزیراعظم کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات، جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نےواضح کیا ہےکہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے،اولین ترجیح ہےکہ میکرواکنامک اصلاحات کے ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات میں بھی تیزی لائی جائے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاکستان کے جاری آئی ایم ایف کے پروگرام پرگفتگو کی گئی۔
ملاقات میں حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کےحوالےسےمعاشی اصلاحات اور مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، وفد نے پاکستان کےاصلاحات اور معاشی استحکام و ترقی میں آئی ایم ایف کی جانب سے تعاون جاری رکھنے کا اظہار کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، احد خان چیمہ، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال اور متعلقہ اعلیٰ حکام نےبھی شرکت کی۔
اس موقع پروزیراعظم شہباز شریف نےواضح کیا ہےکہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے،اولین ترجیح ہےکہ میکرواکنامک اصلاحات کے ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات میں بھی تیزی لائی جائے۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 19 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 18 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل



