وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، ود طرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
فریقین کے درمیان ازبکستان افغانستان اور پاکستان ریلوے لائن منصوبے پر بھی گفتگو کی گئی،ترجمان دفتر خارجہ


اسلام آباد: وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ازبک ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، موجودہ علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان ازبکستان افغانستان اور پاکستان ریلوے لائن منصوبے پر بھی گفتگو کی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے اور عالمی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم کے دورہ آذربائیجان پر بھی بات چیت ہوئی۔

قیدیوں کے تبادلے کے بعدروس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر حملہ ، 12 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ:پاکستان کی بانو کوثر نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

شمالی لندن: گھر میں آتشزدگی سے پاکستانی خاتون 3 بچوں سمیت جاں بحق،ایک شخص گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے محکمہ جنگلات میں برانچ لیس بینکاری نظام نافذ کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

پی ایس ایل فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور کوجیت کے لیے 202 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں پیدائش اور اموات رجسٹریشن فیس ختم کر دی
- 6 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوامیں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 9 خوارج ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

شام چوراسی گھرانہ کے گائیک فیضان علی خان بھی استاد ہوگئے
- 2 گھنٹے قبل

آہنی دیوار نےمودی سرکار کی تمام حکمت عملی کو غلط ثابت کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا ہر جگہ پیچھا کریں گے اور چن چن کر ماریں گے،محسن نقوی
- 4 گھنٹے قبل