ترکیہ اورپاکستان کےدرمیان گہرے تاریخی، عوامی تعلقات مضبوط کرنےکی توثیق کی،ہم نےناقابل شکست رشتوں،تعاون، اور بھائی چارے کو مزید مضبوط کیا ہے،ترک صدر


استبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات کے بعد سوشل میڈیا پرترکی زبان میں جاری کیے گئے پیغام میں کہامیرے عزیز دوست شہباز شریف اور وفد کی میزبانی کرکے خوشی ہوئی۔
ترک صدر رجب اردوان نے سوشل میڈیا پراپنےپیغام میں کہا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات میں معیشت،تجارت اور سیکیورٹی سمیت اہم امورپرگفتگوہوئی،ترکیہ اورپاکستان کےدرمیان گہرے تاریخی، عوامی اورسیاسی تعلقات مضبوط کرنےکی توثیق کی،ہم نےناقابل شکست رشتوں،تعاون، یکجہتی اور بھائی چارے کو مزید مضبوط کیا ہے۔
Bugün Pakistan Başbakanı, kıymetli dostum Sayın Şahbaz Şerif ile değerli heyetini İstanbul’da misafir etmekten büyük memnuniyet duydum.
— Recep Tayyip Erdoğan (@RTErdogan) May 25, 2025
Kendileriyle ekonomi, ticaret, güvenlik başta olmak üzere birçok kritik konuyu ele aldık.… https://t.co/HW7OSviI7G
انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو ہر شعبے میں مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔
اپنے بیان میں ترک صدر نے مزید کہا وزیراعظم شہباز شریف کے ذریعے سے اپنے پاکستانی بھائیوں کو دلی محبت اور سلام پیش کرتا ہوں، میں انکے ذریعے اپنے پاکستانی بھائیوں کو دلی محبت اور سلام پیش کرتا ہوں۔
اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایکس پیغام میں صدر رجب طیب کے لیے’’پیارے بھائی‘‘ کے الفاظ لکھ کر ان کا شکریہ ادا کیا۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے لکھا کہ’’استنبول میں پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا، جس میں حالیہ پاکستان بھارت تنازعہ میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر صدر اردوان کا شکریہ ادا کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان نے شاندار فتح حاصل کی۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ملاقات میں پاکستانی عوام کی طرف سے ترک بھائیوں اور بہنوں کیلئے شکریہ کے جذبات کا اظہار کیا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 11 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 12 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل