Advertisement
تجارت

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپےکی کمی کے بعد 3 لاکھ47 ہزار 200 روپے ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر May 31st 2025, 5:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپےکی کمی کے بعد 3 لاکھ47 ہزار 200 روپے ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت 1200 روپےکم ہوکر 2لاکھ 97 ہزار 668 روپے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ  عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 14 ڈالرکم ہوکر 3 ہزار 288 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement