Advertisement
تجارت

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی شاندار کارکردگی، ٹیکس وصولی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ

 رواں مالی سال میں جولائی سے مئی  تک  پنجاب سیلز ٹیکس کی مد میں  225 بلین    روپے اکھٹے  کیے گے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں  16  فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 3rd 2025, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی شاندار کارکردگی، ٹیکس وصولی  میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ

لاہور : ترجمان پی آر اے کے مطابق گزشتہ ماہ مئی  میں پنجاب ریونیو اتھارٹی نے  ٹیکس  محصولات کی مد میں26.12 بلین   روپے کا ریکارڈ ٹیکس اکھٹا کیا،  یہ وصولی گزشتہ  سال  ماہ مئی  سے 23 فیصد زیادہ ہے ۔

 پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی  سال میں جولائی سے مئی تک ٹیکس محصولات  کی مد میں 240 بلین  روپے  کا ٹیکس جمع کیا ۔ 

ترجمان  پی آر اے کے مطابق یہ وصولی گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے ۔ 

 رواں مالی سال میں جولائی سے مئی  تک  پنجاب سیلز ٹیکس کی مد میں  225 بلین  روپے اکھٹے  کیے گے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں  16  فیصد زیادہ ہے ۔

 جب کہ رواں مالی سال جولائی سے مئی  تک  پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈز کی مد میں 9.3 بلین  روپے ، 30 فیصد گروتھ دیکھی گئی ۔ 

رواں مالی سال میں جولائی سے مئی  تک  پنجاب انفراسٹکچر ڈویلپمنٹ سیس کے تحت 5.6 بلین   روپے اکھٹا ہوئے جس میں 18 فیصد گروتھ دیکھی گئی ۔

قابل غور بات ہے کہ رواں مالی سال میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا نہ ہی ٹیکس ریٹ میں اضافہ کیا  گیا  ہے ۔

واضح رہے کہ ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ موثر حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے باعث پر امید ہیں  کہ اس سال بھی ٹیکس کا مقرہ  ہدف  کامیابی  سے عبور کر لیں گے ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 21 منٹ قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 26 منٹ قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
Advertisement