ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار 100 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے پُرجوش رجحان اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری کے باعث آج کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار 100 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر لی۔
یہ ملکی تاریخ میں اسٹاک مارکیٹ کی سب سے بلند سطح تصور کی جا رہی ہے، جو نہ صرف سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے بلکہ مالیاتی استحکام کے اشارے بھی دے رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ غیر معمولی تیزی آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مثبت توقعات، آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیشرفت اور روپے کے استحکام جیسے عوامل کا نتیجہ ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ ہفتوں میں اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھ رہا ہے، اور متعدد شعبوں بالخصوص بینکنگ، سیمنٹ، توانائی اور ٹیلی کام میں نمایاں خریداری دیکھی جا رہی ہے۔

ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر پگھل رہے، موسمیاتی تبدیلی سے آفات کا سامنا ہے،مصدق ملک
- 3 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکی آرمینیائی وزیر خارجہ سے ملاقات،دونوںممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم
- 5 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ترک صدررجب طیب سے ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی پیشرفت پر تبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

گوگل کا جی میل صارفین کے لیے الرٹ،کروڑوں ا کاونٹ خطرے میں
- 5 گھنٹے قبل

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے
- 2 گھنٹے قبل

شدید سیلابی ریلے کے باعث ریلوے ٹریک پانی میں بہہ گیا،ٹرینوں کی آمد و رفت معطل
- 8 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کی بمباری سے القسام بریگیڈ کے سربراہ ابو عبیدہ شہید،حماس اور اہلخانہ کی تصدیق
- 7 گھنٹے قبل

کراچی:سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج اور القاعدہ کے 5 دہشتگرد گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا
- 5 گھنٹے قبل

بھارت آبی جارحیت سےباز نہ آیا،بغیر اطلاع کے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورتحال مزیدخراب ہونے کا خدشہ
- 7 گھنٹے قبل