لاہور: ہالی وڈ اسٹار میٹ ڈیمن نے اپنی زندگی کے پچھتاوے بارے اپنے مداحوں کو آگاہ کردیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 12th 2021, 11:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے کہ انہیں 2009 کی بلاک باسٹر فلم اوتار کی پیش کش ٹھکرانے پر پچھتاوا ہے ۔
میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ فلم کی آمدنی میں دس فیصد حصہ دینے کی بھی پیشکش کی گئی تھی ،اس لیے فلم میں انکار کو فلمی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا سمجھتے ہیں ۔

این ڈی ایم اےکا ملک بھر میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف
- 37 منٹ قبل

5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور شہباز احمد کو اشتہاری قرار
- 3 گھنٹے قبل

"اسکوئڈ گیم" کے تیسرے سیزن کی ریلیز کے صرف تین دنوں میں شاندار کامیابی
- 2 گھنٹے قبل

حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

لاہورکی قدیم مبارک حویلی، جہاں سے محرم کا سب سے قدیم جلوس برآمد ہوتا تھا
- ایک گھنٹہ قبل

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش
- 10 منٹ قبل

وزیرا عظم کی آذری صدر الہام علیوف کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور باہمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات