نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی ہے

شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 11:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔
فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے جس کے باعث فلپائنی وزیر صحت نے ملک بھر میں طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی ہے، متاثرہ 95 فیصد مردوں میں 80 فیصد کی عمر 15 سے 34 سال کے درمیان ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





