Advertisement
پاکستان

جماعت اسلامی کا بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دلوانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی پر قرارداد کو ویٹوکر دیا ہے، امریکا امن کا داعی نہیں بلکہ انسانیت کا دشمن ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Jun 6th 2025, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جماعت اسلامی کا بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دلوانے کا مطالبہ

 


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دلوانے کے لیے بڑا مطالبہ کر دیا ۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ارسا نےکراچی کا پانی نہیں بڑھایا، کے فور منصوبہ مستقل تاخیرکا شکارہے اورمنصوبے کا تخمینہ 200  ارب تک پہنچ چکاہے۔

انہوں نے کہا اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نےغزہ کی صورتحال پراحتجاج نہیں کیا، حکومت اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سےکہتے ہیں کہ  کےغزہ مسئلے پران  تمام ممالک کے افواج کے سربراہان کا اجلاس بلائیں جو فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی پر قرارداد کو ویٹوکر دیا ہے، امریکا امن کا داعی نہیں بلکہ انسانیت کا دشمن ہے، امریکا نسل کشی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ نےامن کے بجائے جنگ کو فوقیت دی ہے۔


انہوں نے کہا کہ حالیہ بجٹ پرخوف پیدا ہونا شروع ہو رہاہے، تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کے بوجھ میں دبا دیاگیاہے اور جاگیردار ملک کو لوٹ رہےہیں،حکومت سے مطالبہ ہےکہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ والے شخص کو ٹیکس سے چھوٹ دی جائے۔

Advertisement
احتجاجی تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، اپوزیشن وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش  قبول کرے، رانا ثناء اللہ

احتجاجی تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، اپوزیشن وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش قبول کرے، رانا ثناء اللہ

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت کی  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز

حکومت کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز

  • 8 گھنٹے قبل
علی ظفر کا عید الاضحیٰ کے موقع پر شینا زبان میں پہلا میوزک ویڈیو "کرے کرے" ریلیز

علی ظفر کا عید الاضحیٰ کے موقع پر شینا زبان میں پہلا میوزک ویڈیو "کرے کرے" ریلیز

  • 5 گھنٹے قبل
صدر مملکت  اور وزیراعظم  سمیت اہم سیاسی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت اہم سیاسی شخصیات نے نماز عید کہاں کہاں ادا کی؟

  • 8 گھنٹے قبل
امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

  • 4 گھنٹے قبل
چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے

چلی، بولیویا، ارجنٹینا سمیت مختلف ممالک میں شدید زلزلے کے جھٹکے

  • 7 گھنٹے قبل
مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

مردان: گیس سلنڈر کا دھماکے، 6 افراد جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم اور پوری امت مسلمہ کو عید کی دلی مبارکباد

  • 6 گھنٹے قبل
عید کے موقع پر شدید گرمی،پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

عید کے موقع پر شدید گرمی،پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

  • 10 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 گھنٹے قبل
بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement