بڑی عید پر ریلیز گانے میں حقیقی محبت اور اس کی اہمیت کا پیغام دیا گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Jun 6th 2025, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکار سانول خان عیسی خیلوی نے عید الاضحی پر "ریئر" کے نام سے اپنا نیا گیت ریلیز کرکے مداحوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ اردو زبان میں ریلیز رومنٹک گیت کی میوزک ڈائریکشن قاسم اظہر کی جانب سے کی گئی ہے۔ گیت کی شاعری اور ویڈیو کے ذریعے پیغام دیا گیا ہے کہ حقیقی پیار کرنے والا انسان زندگی میں بہت مشکل سے ملتا ہے۔ مخلص انسان کی اہمیت کو سمجھنا اور اس کی قدر کرنا ہی حقیقی پیار کو تسلیم کرنا ہے۔
گانے کی ریلیز پر گلوکار سانول خان عیسی خیلوی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بڑی عید پر اپنے مداحوں کو ایسے گیت کا تحفہ دیا ہے جن سے ان کی زندگی میں حقیقی پیار اہمیت مزید بڑھے گی۔
سانول خان عیسی خیلوی کا گیت "ریئر" ایس ریکارڈ کے بینر تلے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




