ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مشن،پی آئی اے کی دوسری پرواز لاہور پہنچ گئی
ایرانی فضائی حدود بندش کے باعث، ایران میں موجود پاکستانی شہری زمینی راستے کے ذریعے آذر بائیجان کے شہر باکو پہنچے،جہاں سے پی آئی اے کی فلائٹ لاہور روانہ ہوئی۔


تہران: ایران میں پھنسے ہم وطنوں کو لے کر قومی ائیر لائن (پی آئی اے )کی دوسری خصوصی پرواز آذر بائیجان کے شہر باکو سے لاھور پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7160 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 121 مسافر آج سہ پہر 3 بجکر 40 منٹ پر بحفاظت وطن پہنچے۔
ایرانی فضائی حدود بندش کے باعث، ایران میں موجود پاکستانی شہری زمینی راستے کے ذریعے آذر بائیجان کے شہر باکو پہنچے،اس تمام عمل میں ایران اور آذر بائیجان میں پاکستانی سفارتخانوں نے کلیدی کردار ادا کیا۔
قومی ایئر لائن کی یہ خصوصی پرواز حکومتِ پاکستان کی ہدایات پر روانہ ہوئی تھی۔
پی آئی اے نے اس مشکل گھڑی میں بھی قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے اپنی خدمات پیش کیں، جو اس کی دیرینہ روایت ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی پی آئی اے کی ایک پرواز تہران سے براستہ کر غیزستان اسلام آباد پہنچی تھی۔

مشہور میکسیکن ٹک ٹاک انفلوئنسرشوہر اور 2 بچوں سمیت قتل
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کے دریاؤں میں ابھی بھی طغیانی کی صورتِ حال برقرار ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
- ایک گھنٹہ قبل

نوبیاہتی دلہن پر جنسی تشدد اور ہلاکت کا معاملہ،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مستردکر دی
- 32 منٹ قبل

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی حمایت کر دی
- 41 منٹ قبل

برطانیہ نے غزہ میں فوری اور بلا مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
- 5 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
- ایک گھنٹہ قبل

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

سوڈان:مارا کے پہاڑوں میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے ایک ہزار افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا، احسن اقبال
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ نے کے بعد ہریکے اور فیروز پور پر اونچے درجے کا سیلاب
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی چین کے صدر سے ملاقات، شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل