اسلام آباد: پاکستان نے 2 کروڑ سے زائد ویکسین ڈورزز لگانے کا سنگ میل عبورکرلیا ہے ، گزشتہ روز پانچ لاکھ 25 ہزارسے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئیں ۔ یکم جولائی سے اب تک عوام کو چالیس لاکھ سے زائد ویکسین کی خوارکیں دی جاچکی ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اس کے علاوہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے این سی او سی سے بین الاقوامی فلائیٹ آپریشن کو بڑھا کر 50 فیصد کردیا ہے ۔ فیصلے کا اطلاق 15 جولائی 2021 سے ہوگا۔ اس اضافے سے روزانہ مزید 25 سو تین ہزار افراد پاکستان آسکیں گے ۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
ا س ضمن میں اضافی انتظامات کے لیے تمام ائیر پورٹ اور متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ، اس کے علاوہ اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 15 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



