Advertisement
تفریح

سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر کی’’ چیئرمین پنجاب سنسر بورڈ‘‘ کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت

پنجاب حکومت نے نامور اداکار توقیر ناصر کے بطور پنجاب سنسر بورڈ چیئرمین کے عہدے میں دو سال کی توسیع کردی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 7th 2025, 10:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر کی’’ چیئرمین پنجاب سنسر بورڈ‘‘ کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت

لاہور: سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر نے’’ چیئرمین پنجاب سنسر بورڈ‘‘ کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نامور اداکار توقیر ناصر کے بطور پنجاب سنسر بورڈ چیئرمین کے عہدے میں دو سال کی توسیع کردی ،جبکہ دیگر ممبران میں اداکار واسع چوہدری کو وائس چیئرمین بنایا گیا۔

 فلم سنسر بورڈ کے ممبران میں اداکارہ ریشم بھی شامل ہیں دیگر ممبران میں اداکار و ہدیتکار سرمد سلطان کھوسٹ ، عدیل ہاشمی، ڈاکٹر یونس بٹ، کنول نعمان، الفت مغل شامل ہیں۔

سرکاری ممبران میں سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچرل سیکرٹری لاءاور سیکرٹری داخلہ شامل ہیں۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے