Advertisement
تفریح

بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل

ڈاکٹرز نے شاہ رخ خان کو ایک ماہ سے زائد وقت تک آرام کا مشورہ دیا جب کہ اداکار مزید علاج کے لیے امریکا بھی روانہ ہوگئے،میڈیا رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 19 2025، 3:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل

ممبئی :بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم  ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی  میں ایکشن فلم  ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گے۔ اداکار کو کمر اور مسلز میں چوٹیں لگیں، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی سرجری بھی کردی گئی۔

 ذرائع  کے مطابق ڈاکٹرز نے شاہ رخ خان کو ایک ماہ سے زائد وقت تک آرام کا مشورہ دیا جب کہ اداکار مزید علاج کے لیے امریکا بھی روانہ ہوگئے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ شاہ رخ خان کو آنے والی چوٹیں سنگین نہیں، تاہم اس باوجود اداکار مزید علاج کے لیے امریکا روانہ ہوگئےمزید بتایا گیا کہ شاہ رخ خان کو ماضی میں بھی کمر اور مسلز میں چوٹیں لگی ہیں، جس وجہ سے وہ مزید اور بہتر علاج کے لیے امریکا روانہ ہوئے۔

یاد رہے کہ شاہ رخ خان کی عمر 60 سال ہو چکی ہے اور گزشتہ چند سال سے وہ مسلسل ایکشن فلموں میں دکھائی دے رہے ہیں، وہ ایکشن اور خطرناک مناظر خود ہی شوٹ کرواتے ہیں، عام طور پر خطرناک مناظر اصلی اداکار کی جگہ اسٹنٹ مین سے کروائے جاتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا خاندان پہلے ہی امریکا میں موجود ہے اور وہ تقریبا دو ماہ تک وہاں قیام کرنے کے بعد ستمبر میں واپس ہوں گے،  جس کے باعث فلم کی شوٹنگ بھی ملتوی کر دی گی ہے۔

تاہم ابھی تک اداکار کی ٹیم کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Advertisement
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 8 گھنٹے قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement