ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا کی فعال صارف ہیں اور اپنے مداحوں کو متوجہ رکھنے کا فن جانتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 34 سالہ بھارتی ٹینس اسٹار نے فوٹو اینڈویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی منفرد ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مختلف ملبوسات ، میک اپ، اور ایکشن میں دکھائی دے رہی ہیں ۔وڈیو میں ثانیہ مرزا روایتی، مغربی اور ٹینس کے روایتی لباس پہنے ہوئے انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔مداحوں کی جانب سے ثانیہ مرزا کی اس انسٹا وڈیو کو بے حد سراہا جارہا ہے ، دیکھتے ہی دیکھتے 1لاکھ70 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ ان کیلئے تعریفی کلمات بھی لکھے گئے ۔
View this post on Instagram
ثانیہ مرزا کی 12 اپریل 2010 کو شعیب ملک سے حیدرآباد کے تاج کرشنا ہوٹل میں شادی ہوئی ۔ اس تقریب کے بعد پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ولیمہ ہوا۔جوڑے نے 30 اکتوبر 2018 کو پیدا ہونے والے اپنے پہلے بچے ازان مرزاملک کا استقبال کیا۔

سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار
- ایک دن قبل

ایک ننھا چہرہ، ایک بڑی آزمائش، آزاد کشمیر کا نوجوان سعد علاج کا منتظر
- ایک دن قبل

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس پھیلنے کا خدشہ،صوبائی محکمہ صحت ہائی الرٹ
- ایک دن قبل

پنجاب حکومت نےشب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- ایک دن قبل
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، علاقائی سلامتی ،دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

میانوالی :سی ٹی ڈی کے چھاپےکے دوران 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کردیا
- 9 گھنٹے قبل
بلوچستان: 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل
بندرعباس کے بعد ایران میں ایک اور خوفناک دھماکا؛ 4 ہلاکتیں اور 14 زخمی
- 4 گھنٹے قبل


.jpg&w=3840&q=75)








